
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی معروف میزبان اور اداکارہ مایا خان نے طلاق یافتہ خواتین کے نام خصوصی پیغام شیئر کر دیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق انسٹاگرام پر 13 لاکھ فالوورز رکھنے والی میزبان و اداکارہ نے اپنے کیریئر کے آغاز میں پی ٹی وی کے کلاسک ڈرامے ایک محبت سو افسانے سے شہرت حاصل کی۔
حالیہ برسوں میں ڈرامہ سیریل مئی ری اور کبھی میں کبھی تم میں ان کی اداکاری کو ناظرین نے خوب سراہا۔
View this post on Instagram
A post shared by MeFirstwithMayaKhan (@mayakhanpodcast)
مایا خان اس وقت غیر شادی شدہ ہیں، تاہم وہ ماضی میں ایک ناکام شادی اور تلخ طلاق کے تجربے سے گزر چکی ہیں۔
