نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر چین روانہ

توانائی Jul 17, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسحاق ڈار شنگھائی میں ورلڈ اے آئی کانفرنس 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

پاکستان ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کوآپریشن آرگنائزیشن (WAICO) کا بانی رکن بن گیا، اسحاق ڈار WAICO کے بانی رکنیت کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔

دورۂ چین کے دوران اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون پر بات چیت ہوگی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں