سندھ میں 15ہزار اساتذہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کیلئے درخواستیں جمع کرا دیں

عی Jul 22, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں 15ہزار اساتذہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کیلئے درخواستیں جمع کرا دیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ 15ہزار ارلی ریٹائرمنٹ کیسز کیلئے بجٹ ناکافی پڑ گیا، وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہاہے کہ زیادہ تر درخواست گزار پرانے بھرتی اساتذہ ہیں،درخواست گزاروں کی اکثریت غیرحاضری کی عادی ہے۔

سردار شاہ کا کہناتھا کہ اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کیلئے ایپ متعارف کرائی گئی ،کام نہ کرنے والے اساتذہ ہی ریٹائرمنٹ کیلئے درخواستیں دے رہے ہیں،محکمہ پر بوجھ ملازمین نے ایک ساتھ ریٹائرمنٹ کیلئے اپلائی کردیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں