عاصم اظہر نے انسٹاگرام کی 600 سے زائد پرانی پوسٹس بحال کر دیں

بڑا ڈیٹا Jul 1, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے مداحوں کی بارہا درخواست پر اپنی انسٹاگرام کی 600 سے زائد پرانی پوسٹس دوبارہ (Unarchive) بحال کر دیں، جن میں ان کے کیریئر کے مختلف مراحل، پرانی تصاویر، ویڈیوز اور یادگار لمحات شامل ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اس موقع پر عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر لکھا کہ آپ سب کو خوش آمدید، کچھ پرانے اور شرمندگی والے لمحات کا مزہ لیں۔

پوسٹس بحال ہوتے ہی مداحوں نے ان کے پرانے سفر کو دوبارہ دیکھنا شروع کیا، تاہم سوشل میڈیا صارفین کی خاص توجہ ان تصاویر پر گئی جن میں ہانیہ عامر بھی موجود تھیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں