اقوام متحدہ کا امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار

بڑا ڈیٹا Jul 17, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق اپنے بیان میں انھوں نے خبردار کیا کہ اگر صورتحال دوبارہ مکمل جنگ کی طرف جاتی ہے تو اس کی قیمت عام شہریوں کو ادا کرنا پڑے گی۔


سٹیفن ڈوجارک کے مطابق ’مکمل اور بڑے پیمانے کی جنگ شہری آبادی کے لیے ناقابل برداشت نتائج لائے گی۔‘


ان کا کہنا تھا کہ ایسے کسی بھی تنازع کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ بین الاقوامی امن و سلامتی اور عالمی معیشت پر بھی تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں