پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بیوہ کی تاحیات پینشن کا قانون بحال، صوبائی کابینہ سے منظور

حیاتیات Jul 10, 2026 IDOPRESS


لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بیوہ کی تاحیات پینشن کا قانون بحال ہوگیا اور صوبائی کابینہ سے منظوربھی لے لی گئی۔


تفصیل کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد پہلے نافذ کی گئی 10 سالہ حد ختم ہو گئی اور اس سلسلے میں حکومت نے اعلامیہ بھی جاری کردیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں