آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

حیاتیات Jul 10, 2026 IDOPRESS

بغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کا عراق میں تعزیتی جلوس نکالا گیا، جس کے بعد ان کی نجف میں روضہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ان کی نماز جنازہ آیت اللہ سید محمد تقی الحکیم نے پڑھائی۔

آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی تاریخی جلوس کے ذریعے کربلا لایا گیا، جہاں لاکھوں سوگوار جمع تھے، سوگواران نے مسلسل عقیدت اور احترام کا اظہارکیا۔

آیت اللہ خامنہ ای کی میت عراق سے دوبارہ ایران منتقل کی جائے گی، علی خامنہ ای 28 فروری کو ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہوئے تھے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں