امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری، تنازع کے حل کیلئے پرعزم ہیں: امریکی عہدیدار

حیاتیات Jul 11, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی عہدیدار نے بتایا کہ حملوں کے باوجود امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ امریکہ اب بھی ایران کے ساتھ کسی حل تک پہنچنے کے لئے پرعزم ہے۔

امریکی عہدیدار کے مطابق ایران کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات بدستور جاری ہیں، اگرچہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی کشیدگی برقرار ہے، تاہم سفارتی رابطے اور مذاکراتی عمل بھی جاری ہے تاکہ تنازع کا کوئی حل تلاش کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں