کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کو سعودی عرب سے2 ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں جس کی تصدیق سٹیٹ بینک نے بھی کردی۔ ایکس پر اپنے ایک بیان میں سٹیٹ

کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کو سعودی عرب سے2 ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں جس کی تصدیق سٹیٹ بینک نے بھی کردی۔
ایکس پر اپنے ایک بیان میں سٹیٹ بینک نے بتایاکہ 2 ارب ڈالر کی رقم 15 اپریل 2026 کو سعودی عرب کی وزارت خزانہ کی طرف سے موصول ہوئے ہیں۔
