جون 2026ء میں ترسیلاتِ زر 3.5 ارب ڈالرز رہیں: سٹیٹ بینک

توانائی Jul 10, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جون میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئے ڈالرز کی تفصیلات جاری کر دیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جون 2026ء کے دوران 3.5 ارب ڈالرز وطن بھیجے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مالی سال 2026ء کے دوران ورکرز ترسیلاتِ زر کا مجموعی حجم 41.58 ارب ڈالرز رہا۔

اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2026ء میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اوسطاً 3.46 ارب ڈالرز ماہانہ پاکستان بھیجے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں