
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی موت کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق دل کی بڑی شریان پھٹنے سے سینیٹر لنزے گراہم کا انتقال ہوا، دل اور خون کی نالیوں کی بیماری لنزے گراہم کی موت کی وجہ بنی، امریکی میڈیا کے مطابق موت کی حتمی وجہ جاننے کیلئے مزید طبی ٹیسٹ جاری ہیں،تمام ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد حتمی رپورٹ جاری کی جائےگی۔
