خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کی مراعات سے متعلق قانون سے متعلق درخواست پر اعتراض ختم 

سائنس Jul 21, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کی مراعات سے متعلق قانون سے متعلق درخواست پر اعتراض ختم کردیئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کی مراعات سے متعلق قانون سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردیئے،عدالت نے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔

رجسٹرار آفس کااعتراض تھا کہ آئین میں ترامیم صوبائی اسمبلی کا حق ہے، چیلنج نہیں کیا جا سکتا، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ترامیم عوام کے حق میں کی جائیں، اپنے فائدے کیلئے نہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں