کراچی: 50 لاکھ غیرملکیوں کا بینک ڈیٹا ہیک کرنیوالا ملزم گرفتار

سافٹ ویئر Jul 14, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے حساس اداروں کی مدد سے کراچی میں کارروائی کر کے ایک بڑے ہیکر کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم پر 5 ملین (50 لاکھ) غیر ملکیوں کے بینک اکاؤنٹس اور دیگر مالیاتی ڈیٹا ہیک کرنے کا الزام ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے اہم شواہد برآمد کر لیے گئے ہیں جب کہ تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں